Breaking NewsEducationتازہ ترین
ریجنل ڈائریکٹر ملتان علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی قیصر عباس کاظمی نے چارج سنبھال لیا

ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی قیصر عباس کاظمی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔
قیصر عباس کاظمی اس سے پہلے بھی ڈیرہ غازی خان اور ملتان ریجن میں بطور ڈائریکٹر اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔
قیصر عباس کاظمی اس سے پہلے گجرانوالہ ریجن میں بطور ریجنل ڈائریکٹر تھے۔
قیصر عباس کاظمی کو گریڈ 20 میں ترقی دی گئی ہے ۔قیصر عباس کاظمی کی تعلیم ایم فل ایجوکیشن ہے ۔