Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

گزشتہ برس ریٹائرڈ ہونے والے اساتذہ اور ملازمین کا ریکارڈ اور رابطہ نمبر طلب کرلیاگیا

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ گزشتہ برس سکولوں میں ایک مالی ، ایک چوکیدار اور24 اساتذہ اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہوئے تھے ۔

جن کے پے اینڈ پینشن احکامات کی تفصیل طلب کی گئی ہے، تمام ہیڈ ماسٹر ز کو ہدایت کی گئی ہے کہ جن کے سکولوں کے اساتذہ ریٹائرڈ ہوئے تھے ، ان کی پی پی او فوری طورپر ڈی ای او سکینڈری ملتان کو ارسال کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button