Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

عوامی خدمت ریونیو کچہری کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر ملتان طاہر وٹو نے حکومت پنجاب کی ہدایت پر عوامی خدمت ریونیو کچہری کا انعقاد کیا ۔

رضا ہال میں منعقدہ عوامی خدمت ریونیو کچہری میں ڈپٹی کمشنر نے ریونیو افسران کے ہمراہ شہریوں کی درخواستوں پر موقع پر احکامات جاری کئے ۔

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اور اسسٹنٹ کمشنرز ایک چھت تلے موجود تھے۔

ڈپٹی کمشنر طاہر وٹو نے شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب کے وزن کے مطابق عوامی ریلیف ترجیح ہے سرکاری دفاتر کو عوامی خدمت کے مراکز بنانے کی پالسی پر عمل پیرا ہیں ۔

طاہر وٹو نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنرز کو تحصیلوں میں بھی کھلی کچہریوں کا انعقاد کرنے کی ہدایت کی ہے جس کے مثبت اثرات سامنے آنے ہیں۔

قبل ازیں ڈپٹی کمشنر نے 5سو سے زائد درخواستوں پر احکامات جاری کئے

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button