Breaking NewsEducationتازہ ترین
میٹرک سالانہ امتحان2025 کےامتحانات کےاوقات کارتبدیل کردئیے گئے

پہلی شفٹ کا پرچہ صبح 9 بجے شروع ہوا کرے گا، سیکنڈ شفٹ کا پرچہ دوپہر 2 بجے شروع ہوا کرےگا، جمعہ کو سیکنڈ شفٹ کا پرچہ اڑھائی بجے شروع ہوگا۔
اس کے قبل امتحانات صبح ساڑھے 8 اور دن ڈیڑھ بجے شروع ہوتےتھے۔
بورڈ حکام کے مطابق اوقات کار میں تبدیلی دوسرے سالانہ امتحان 2024 کی گئی ہے، ڈیٹ شیٹ اور رولنمبر سلپ پر بچوں کو پیپر کے اوقات کار بارے آگاہ کردیا گیا ۔