Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صوبہ بھر کے تمام تر سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے نئے اوقاتِ کار جاری

محکمہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے رمضان المبارک کے مہینے میں صوبہ بھر کے تمام تر سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے نئے اوقاتِ کار جاری کر دئیے ۔

تفصیل کے مطابق رمضان المبارک کیلئے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردئیے گئے۔ سکول صبح ساڑھے 8 شروع ہونگے اور چھٹی 1 بجے ہوگی،جمعہ کے روز سکولوں کو چھٹی ساڑھے 12 بجے ہوا کرے گی۔

ڈبل شفٹ والے سکولوں میں پہلی شفٹ ساڑھے 8 شروع ہوگی اور چھٹی ساڑھے 12 ہوگی، دوسری شفٹ کا آغاز دن 1 بجے ہوگا اور چھٹی 4 بجے ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button