Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان ٹیسٹ : رضوان کی سست روی پالیسی ٹیم کو لے ڈوبی

محمد رضوان کی سست روی کی پالیسی نے بیٹنگ لائن پر دباؤ بڑھادیا۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ملتان ٹیسٹ : دوسری اننگ میں چائے کے وقفے تک انگلینڈ کے 3 وکٹوں کے نقصان پر 89 رنز ، 168 کی لیڈ ہوگئی

دوسرے روز انگلینڈ کے خلاف کھیلتے ہوئے محمد رضوان نے ایک بار سست روی کی پالیسی اپنائی۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ملتان ٹیسٹ میچ : انگلینڈ کی تباہ کن باؤلنگ ، میچ میں "کم بیک "، پاکستانی ٹیم 202 سکور بنا کر آؤٹ

انہوں نے اپنا پہلا رنز 28 گیند کھیلنے کے بعد لیا، جس کی وجہ سے دوسرے اینڈ پر کھڑے کھلاڑی دباؤ کا شکار ہوتے چلے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ملتان ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن : پاکستانی بیٹرز نے بیٹنگ شروع کر دی

وہ خود بھی 43 گیندیں کھیل کر صرف 10رنز پر پویلین لوٹ گئے۔

ان کے بعد کوئی بھی کھلاڑی وکٹ پرنہ ٹھہرسکا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button