Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

محمد رضوان کی بال پیکر کے ساتھ بیٹھنے اور گپ شپ کرنے کی ویڈیو وائر ل ہوگئی

ملتان ٹیسٹ کے آخری روز وکٹ کیپر محمد رضون نے گراونڈ میں بال پکڑنے والے بچوں کے ساتھ وقت گزار اور ان کے ساتھ تصاویر بنوائی ۔

ان کی گپ شپ کرنے کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہوگئیں ، غیر ملکی میڈیا نے بھی ان کی اس سرگرمی کو نمایاں جگہ دی اور سراہا،اور اس کو انسان دوستی قرار دیا ۔

علاوہ ازیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھی محمد رضوان کے اس عمل کو سراہا جارہا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button