Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی : حمزہ ہال میں انٹر نیٹ خراب؛ راوٹر جل گئے, 5لاکھ روپے سےزائد کا نقصان

زکریا یونیورسٹی میں بجلی کی خرابی نے لاکھوں روپے کا نقصان کردیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حمزہ ہاسٹل میں بجلی کی کمی بیشی کی وجہ سے ہال میں نصب انٹرنیٹ کے 5 راؤٹر جل گئے، جن کی مالیت 5لاکھ روپے سے زائد بتائی جارہی ہے۔

جس کے بعد ہاسٹل میں انٹرنیٹ کی سپلائی متاثر ہوئی ہے جن ایریا میں یہ راوٹر نصب تھے وہاں انٹرنیٹ کی فراہمی بند ہے جس کی وجہ سے طلباء کو مشکلات کاسامنا ہے۔

انہوں نے وائس چانسلر سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے اور کہا کہ اگر نیٹ بحال نہ ہوا تو وہ احتجاج کرنے پر حق بجانب ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button