Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

رائل آرچرڈ ملتان میں جاری رائل سپر لیگ اختتامی مرحلے میں داخل

6 نومبر بروز اتوار رائل سپر لیگ کا فائنل ہوگا، فائنل کے بعد فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ ہو گی۔

جس میں معروف فوک سنگر ساحر علی بگا اور ملکو پرفارم کرینگے، میوزک نائٹ میں داخلہ فری بزریعہ پاس ہو گا ۔

رائل کرکٹ گرائونڈ میں جاری پانچویں سپر لیگ کے اس ایونٹ کو شہریوں کی جانب سے زبردست پزیرائی مل رہی ہے۔

قبل ازیں گزشتہ روز ہونے والے سپیشل افراد کے میچ میں میں سٹریم بلو نے مین سٹریم گرین کو ہرا دیا ۔

جبکہ پہلا سیمی فائنل رائل ارچرڈ ملتان اور لاہور سمارٹ سٹی لاہور کے درمیان، جبکہ دوسرا سیمی فائنل حبیب رفیق پرائیویٹ لمیٹڈ ملتان رائل ارچرڈ ساہیوال کے درمیان رات گئے تک جاری رہا۔

دریں اثناء رائل ارچرڈ ملتان کے ایڈمنسٹریٹر بریگیڈئیر (ر)نادر حسین اور جی ایم سیلز مارکیٹنگ اینڈ فنانس ملک عبد الروف نے جیتے والی ٹیموں میں شیلڈز اور کیش انعامات تقسیم کیے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button