Breaking NewsEducationتازہ ترین
مسز رخسانہ یاسمین کو بڑی ذمے داری مل گئی

محکمہ سکولز جنوبی پنجاب نے مسز رخسانہ یاسمین کو ڈپٹی ڈی او ایلمنٹری زنانہ ملتان تعینات کردیا۔
جاری مراسلے تحصیل کبیر والا خانیوال کی ڈی ڈی ای او زنانہ رخسانہ یاسمین کو فوری طور پر ملتان تعینات کی جاتا ہے
واضح رہے کہ رخسانہ یاسمین چار سال سے کبیروالا میں تعینات ہیں، اس وقت گریڈ 18 سے 19میں ترقی کےلئے لاہور اکیڈمی میں ٹریننگ پر ہیں ۔
انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، اور دوبارہ ٹریننگ کےلئے لاہور روانہ ہوگئیں۔
وہ 8 جون کو ٹریننگ کے اختتام پر دوبارہ اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گی۔