Breaking NewsSportsتازہ ترین

ساہیوال چیس ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا چناؤ مکمل

ساہیوال کے مقامی کلبوں نے سیشن 2023 تا 2027 کے لیے عہدیداران منتخب کر لئے۔

چیف پیٹرن شاھد سلیم چیئرمین چودھری آصف وینس صدر ڈاکٹر محمد عبداللہ تبسم سینئر نائب صدر ایڈووکیٹ محمد رضا خان نائب صدر آصف باجوہ افضل مغل جنرل سیکرٹری جمیل خان فنانس سیکرٹری محمد بلال منتخب ہوئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں