Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

آفٹر نون سکولوں کے اساتذہ کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع کردی گئی

پنجاب بھر میں آفٹر نون سکولوں کے اساتذہ 8 ماہ سے معاوضے سے محروم تھے، جس کی وجہ سے وہ احتجاج بھی کرتے ر ہے ہیں، اب ان اساتذہ کو ادائیگی شروع کردی گئی ہے۔

اساتذہ کو اپریل سے اکتوبر تک دو سہ ماہی کی اقساط جاری کی گئی ہیں، تیسری سہ ماہی کی قسط بھی ایک ہفتے تک جاری کردی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button