Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین ، اساتذہ کا پے رول 23 جولائی کو چلائے جانے کا امکان

رواں ماہ تنخواہوں میں اضافے کی وجہ سے پے رول کے اجراء میں تاخیر کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے اساتذہ پریشانی کا شکار ہیں ۔

اب ذرائع کاکہنا ہے کہ رول پنجاب بھر کے اکاؤنٹس آفس کا سسٹم بند کرکے لاہور سے فیڈ کیاجائے گا ۔

جو تمام ایڈہاک ریلیف بنیادی تنخواہوں میں شامل کر کے پے سکیل ریوائز اور پندرہ فیصد یکم مارچ اور پندرہ فیصد یکم جولائی سے آ تنخواہوں میں شامل کرکے 23 جولائی کو چلایا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button