Breaking NewsSportsتازہ ترین
سلمان علی آغا نے اپنا پلئیر آف دی میچ ایوارڈ صائم ایوب کو دیدیا
پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زبردست مقابلے کے 3 وکٹوں سے فتح حاصل کی، مشکل وقت میں عمدہ کارکردگی پر سلمان علی اغا پلیئر آف دا میچ قرار پائے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں ساؤتھ افریقہ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی، سیریز میں 2-1 سے برتری حاصل
تاہم سلمان علی آغا نے اپنا پلیئر آف دا میچ کا ایوارڈ صائم ایوب کو دے دیا، یاد رہے کہ صائم ایوب نے شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے 109 رنز کی اننگز کھیلی۔