Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

سلمان علی آغا نے ساجد خان کا سر چوم لیا

ملتان ٹیسٹ میں انگلش بیٹر اولی پوپ کو بولڈ آؤٹ کرنے والے سپن بالر ساجد خان وکٹ لینے کے بعد تھوڑے جذبات میں آگئے، اور آنکھیں دکھائی، جب تمام کھلاڑی سلیبریشن کےلئے اکھٹے ہوئے تو سلمان علی آغا نے ساجد خان کا سر چوم لیا

جس کی تصاویر اور فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جسے بہت سراہا گیا اور کیمرہ مین بھی بار بار دکھاتا رہا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button