Breaking NewsEducationتازہ ترین

طلباء کی تعمیری صلاحیتوں کو اجاگر کیا جائے گا. سردار رسول

پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ملتان پنجاب کے عہدیداران نے نئے تعنیات ہونے والے ہیڈ ماسٹر سردار رسول کو مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا.
۔
وفد میں راو ساجد مصطفی ڈویژنل سیکریٹری انفارمیشن ملتان, محمد یونس خان لودھی مرکزی جوائنٹ سیکریٹری پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن پنجاب ,حاجی محمد احمد, راؤ محمد جاوید,محمد افنان اشفاق ,قسور عباس ,مقبول احمد توقیر, محمد رمضان, ادیب احمد و دیگر اساتزہ نے شرکت کی۔

پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ضلع ملتان پنجاب کے وفد نے اور سکول سٹاف نے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں