Breaking NewsEducationتازہ ترین
دیہی علاقے کی طالبات کے لئے 60 کروڑ روپے جاری کردئیے گئے
بتایا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ نے گزشتہ روز دیہی علاقے کی سکول جانے والی طالبا ت کےلئے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔
60 کروڑ روپے وظیفہ ریمورٹ ایریا کے سکولوں میں دیا جائے گا۔