Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں سکالرشپ بارے معاہدہ طے پاگیا

بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی اور فیکلٹی آف فارمیسی کے ڈاکٹر فیصل عثمان نے ثریا پروین سکالر شپ کے باہمی معاہدے پر دستخط کیے۔

وائس چانسلر نے اسے ایک انتہائی اچھا اقدام قرار دیا۔

ثرویا پروین سکالرشپ فارم ڈی کے ایک طالب علم کو پانچ سال کے لیے مکمل فیس کی مد میں دیا جائے گا۔

یہ سکالرشپ ڈاکٹر فیصل عثمان اور ان کی اہلیہ کی طرف سے اپنی مرحومہ والدہ ثریا پروین کے نام سے جاری کیاگیا ہے۔

اس موقعہ پر ڈین ڈاکٹر محمد عزیر، ڈاکٹر محمد سہیل ارشد ، اور ڈاکٹر عنبرین علیم بھی موجود تھیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button