Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

یکم مئی سے سکولوں میں داخلہ مہم شروع کرنے کا اعلان

محکمہ سکولز نے یکم مئی سے سکولوں میں داخلہ مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

سرکاری سکولوں میں نئی کلاسسز کا آغاز یکم اگست سے کیا جائے گا، لیکن داخلہ مہم کا آغاز سکولوں میں یکم مئی سے شروع کردیا جائے گا۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے کے مطابق موجودہ تعلیمی سال کا اختتام آئندہ سال 31 مارچ 2023 کو ہوگا۔

سکول سربراہان کو داخلوں کیلئے سستی اشہتاری مہم چلانے کی اجازت ہوگی۔

سکول کونسل داخلوں کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی۔

داخلوں کیلئے مساجد میں لاوڈ سپیکر پر بھی اعلان بھی کروایا جاسکے گا۔

تمام داخلوں کی انٹری سکول انفارمیشن سسٹم پر کیجائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button