Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول بیسڈ اسسمنٹ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا

تمام سکولوں میں پہلی سے لیکر 8ویں کلاس تک کے طلبا کی اسسمنٹ کےلئے متحانات 9 مئی سے شروع ہوں گے۔

جس کےلئے پیپر 25 اپریل کو بینک میں جمع کرادئے جائیں گے، جبکہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 31 مئی سے قبل کیا جائے گا۔

اس امتحان میں قران کی تدریس کے 50نمبر رکھے گئے ہیں ۔

تمام سکول اپنے لوگن سے پیپر آئیٹم بینک سے ڈاون لوڈ کریں گے ، تمام سی ای او امتحانات کے شفاف انعقاد کو یقینی بنائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں