Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکول شماری میں سکولوں میں دستیاب سہولیات کا شمار ہوگا

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی طرف سے سکول شماری میں سکولوں میں دستیاب سہولیات کا شمار ہو گا۔
بتایا گیا ہے کہ طلباء ،اساتذہ سے متعلق تمام معلومات شمار ہونگی ،ڈیٹا ہیلتھ کا جائزہ لیا جائیگا، سرکاری سکولوں کے پرنسپلز اور آئی ٹی ٹیچرز کو ٹریننگ کروائی گئی۔
سیس ایپ میں طلباء و اساتذہ کا تمام ریکارڈ درست کیا جائے گا، طلباء کی صحت، معذوری کا جائزہ لیا جائے گا، ڈیٹا کی بنیاد پر آئندہ سال سکولوں میں سہولیات یقینی بنائی جائیں گی۔

















