Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کورونا نے ملتان کا ایک اور سکول بند کرادیا

ملتان کے سکولوں میں کورونا کے وار کم نہ ہوسکے۔

گزشتہ روز ایک اور سکول میں 7مریض سامنے آگئے ، جس پر سکول بند کے نے احکامات جاری کردئے گئے۔

گورنمنٹ سمرا پبلک سکول میں ٹیچر اختر حسین ، 8ویں کلاس کے مجاہد حسین، محمد بلاک ساتویں کلاس کے بلال احمد، جبکہ 5ویں کلاس کے محمد طلحہ، محمد عمر، عبداسمیع کا کورونا پازیٹو آگیا۔

جس پر سی ای او ملتان نے مراسلہ جاری کردیا کہ این سی او سی کے فیصلے کے مطابق سکول کوفوری طور پر 10دن کےلئے بند کردیا جائے، تاکہ کورونا مزید نہ پھیل سکے ۔

علاوہ ازیں باقی تمام سکول اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ بھی کرائے جائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button