Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکولز اور کالجز بند ہوگئے

حکومت کی طرف سے 28 مارچ سے سکولوں میں تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا، جس کے بعد گزشتہ روز سے تمام ادارے بند ہوگئے۔

ایجوکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ احکامات نہ ماننے والے پرائیویٹ اسکولوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

یاد رہے کہ تعلیمی اداروں میں 28 مارچ بروز جمعہ سے 2 اپریل بروز بدھ تک عید کی چھٹیوں کا اعلان کیا تھا، نئے تعلیمی سیشن کا آغاز 3 اپریل سے ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button