Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پرائیویٹ سکولوں میں سکول کونسل ڈے منانے کافیصلہ

پنجاب بھر کے پرائیویٹ سکولوں میں نومبر کے تیسرے ہفتے سکول کونسل ڈے منایا جائے گا۔

پرائیویٹ سکولوں میں سکول کونسل کی کارروائی کی ذمہ داری انتطامیہ پر ہو گی۔

ڈویژنل ڈائریکٹرز ان امور کی نگرانی کریں گے۔ غلط رپورٹنگ کی صورت میں ہر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ذمہ دار ہو گی۔ ڈویژنل ڈائریکٹر کارروائی کی جامع رپورٹ ڈائریکٹوریٹ میں جمع کروائیں گے۔

ڈی پی آئی سیکنڈری پنجاب نے تمام اتھارٹیز کو ہدایت جاری کردی ہیں۔

احکامات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں متعلقہ اتھارٹیز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button