Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول کونسل کے صدور کو ٹریننگ دینے کا فیصلہ

جنوبی پنجاب کے سکولوں کی کونسلوں کے صدرو کو ٹریننگ دی جائے گی ۔

جنوبی پنجاب کے سکولوں میں گزشتہ ماہ سکول کونسل کے الیکشن ہوئے تھے، جن میں منتخب ہونے والے صدور کی ٹریننگ کافیصلہ کیاگیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں۔

سکول کونسل کا الیکشن جیتنے والوں کی تقریب حلف برداری 30 نومبر کو ہوگی

جس کا شیڈول جاری کردیاگیا ہے، جس کے مطابق ایلیمنٹری ہائی سکولوں کے نوء منتخب سکول کونسل صدور کی ٹریننگ 26 تا 29 ستمبر میل، 29 تا یکم اکتوبر فی میل صدر کی ٹریننگ ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں۔

جنوبی پنجاب کے سٹوڈنٹس کونسلرز کی تقریب حلف برداری آج ہوگی

ٹریننگ کے لئے ایک ٹیچر ساتھ آئے گا۔

آنے جانے کا کرایہ، کھانا و رہائش محکمہ دے گا، 2ہزار روپے فی طالب علم ٹی اے ڈی اے دیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں