Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

38 ہزار سرکاری سکولوں میں ایک کروڑ سے زائد بچوں کا فرسٹ ٹرم امتحان نہیں لیا جائے گا

محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق سیلاب اور سکولوں کی تاخیر سے دوبارہ کھلنے کے باعث امتحانات کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔

فرسٹ ٹرم امتحانات 15 اگست سے شروع ہونے تھے لیکن اب ان کی تاریخ مڈ ٹرم امتحانات کے ساتھ دسمبر کے پہلے ہفتے میں مقرر کر دی گئی ہے

والدین کا کہنا ہے کہ اگر امتحانات نصاب کے مطابق وقت پر مکمل کیے جائیں تو بچوں پر اضافی بوجھ نہیں پڑتا، تاہم امتحانات کے برقت نہ ہونے سے بچوں میں مایوسی پھیل گئی ہے۔

محکمہ ایجوکیشن کے مطابق فرسٹ ٹرم امتحانات اب مڈ ٹرم کے ساتھ ہی دسمبر میں لیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button