Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے سپروائزری اسامیاں ختم کردیں

ڈی پی آئی سکینڈری کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ایماء پر سکولوں اور محکمہ سکولز کے دفاتر میں قائم سپروائزری پوسٹیں ختم کردی گئیں ہیں۔

جن میں ایڈمنسٹریٹو آفیسرز، پلاننگ اینڈ پروگریس آفیسر، بجٹ اینڈ اکاونٹس آفیسرز، رجسٹرار ڈیپارٹمنٹل امتحانات، آفیسر انچارج، سٹور آٖفیسرز اور ان سے ملتی جلتی تمام پوسٹیں شامل ہیں کو ختم کیا گیا ہے ۔

اس لئے ان ہدایت پر سو فیصد عمل کرکے رپورٹ ارسال کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں