Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں میجک شو کرانے کی اجازت

محکمہ سکولز جنوبی پنجاب نے سکولوں میں میجک شو کرانے کی اجازت دے دی ۔

تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز جنوبی پنجاب نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ مظفر گڑھ کے رہائشی میجک پروفیسر ارشد علی بدی کو سکولوں میں میجک شوکرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

تاہم تمام سی ای اوز اور سکول کے سربراہان اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ دوران پرفارمنس حکومت کے خلاف، اخلاقیات سے گری ہوئی کوئی بات نہیں ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button