Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز : حکام کا سکولوں میں ہارڈ شپ پر تبادلے کرنے کا فیصلہ

محکمہ سکولز نے ایک بار پھر اساتذہ کے تبادلوں کا فیصلہ کیا ہے ، یہ تبادلے ہارڈ شپ کے تحت کئے جائیں گے۔
جس کےلئے درخواستیں جلد طلب کی جائیں گی ۔