Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سرکاری سکولوں میں 15 سو سے زائد سربراہان کی خالی آسامیوں پر نئی بھرتی کرنے کا اعلان

محکمہ سکولز نےصوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں 15 سو سے زائد سربراہان کی خالی آسامیوں پر نئی بھرتی کرنے کا اعلان کردیا۔

محکمہ سکولز نے پنجاب بھر کے سکولوں میں سربراہان کی خالی آسامیوں پر نئی بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

مراسلے میں تمام سکولوں میں ڈپٹی ڈی ای اوز اور ہیڈ ماسٹرز کی تعداد طلب کرلی گئی ہے ۔

جس کے بعد بھرتی کوعمل شروع کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button