Breaking NewsEducationتازہ ترین
پروموشن لنکڈ ٹریننگ کے نتائج کا اعلان

محکمہ سکولز نے پرموشن لنکڈ ٹریننگ جو دس اپریل 2023 ہوئی تھی کے نتائج کاا علان کردیا ہے۔
جاری اعلامیہ کے مطابق اسسمنٹ کے ایک آن لائن ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا ، مجموعی طور پر حصہ لینے والوں کی کارکردگی عمدہ ہے، جن 572 امیدواران کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے، ان میں جنرل کیڈر کے مرد وخواتین لیکچررز اور کامرس ونگ کے انسٹرکٹر شامل ہیں۔