Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکول ایجوکیشن کا آئندہ 4 ماہ میں تمام بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان

پنجاب بھر کے5500 سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات کے فقدان کے پیش نظر محکمہ سکول ایجوکیشن نے آئندہ 4 ماہ میں تمام بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔

سکولوں میں بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے کروڑوں کے فنڈز مختص کئے جائیں گے فنڈز سےسولرپینل،واٹرفلٹریشن پلانٹ، فرنیچر، وائٹ بورڈ کی فراہمی کو یقینی بنایاجائےگ

ا۔بانڈری وال ،سائنس لیبز اور نئے کمروں کی فراہمی کو یقینی بنائے جائے گا سہولیات کے حصول کیلئےآن لائن ڈیسک قائم کردیا۔

سکول سربراہان 4ماہ کے اندر سہولیات کےحصول کیلئے محکمہ کوآن لائن آگاہ کریں گے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن ضروریات کا تعین کرتے ہوئے متعلقہ سکول کو فنڈز جاری کرے گا۔سکول سربراہان سہولیات کے حصول کیلئے ڈیسک پر بذریعہ فون کال مسائل سے آگاہ کرسکیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button