Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے 2015میں بھرتی ہونے والے ایجوکیٹرز کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا

 جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ ایسے ایجوکیٹرز جو 2015میں بھرتی ہوئے، اور انہوں نے مقرر چھ سال میں بی ایڈ کا کورس نہیں کیا ۔
ان کی مکمل تفصیل 17 اپریل 2022 تک ارسال کی جائے۔

تفصیل میں ان کی ڈیٹ آف جوائینگ ، تعیناتی کی جگہ اور مدت عدالتی فیصلے کی کاپی بھی مانگی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button