Breaking NewsEducationتازہ ترین

گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں ترقی کی منتظر اساتذہ کے کیس طلب

محکمہ سکولز نےصوبے بھر سے گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں ترقی کی منتظر اساتذہ کے کیس طلب کرلئے ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈی ای او اپنے اضلاع کے گریڈ 17 کے تمام اساتذہ جن کی سنیارٹی نمبر 244 سے700 مردانہ اور سینارٹی نمبر 251 سے 700ہے کے کیس مکمل کرکے ارسال کریں، تتاکہ گریڈ 18 میں ترقی دی جاسکے ۔

کیس کے ساتھ مکمل اے سی آر، سی ای او، شناختی کارڈ کی کاپی، تنخواہ کی سلپ کی کاپی نتائج بارے مکمل رپورٹ اور اکیڈمک ڈگریوں کی رپورٹ لف ہونا ضروری ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں