Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے اجلاس کی تفصیل طلب کرلی

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اعلیٰ حکام نے ہدایت جاری کی تھی نان ٹیچنگ سٹاف اور ٹیچنگ سٹاف کی سال میں کم سے کم دو ڈی پی سی منعقد کرائی جائیں۔

مگر ان ہدایات پر مکمل عمل نہ ہوسکا، جس پر تشویش کا اظہار کیاگیا ہے ۔

اس لئے گزشتہ برس کےد وران ہونےو الی ڈی پی سی کی تفصیل فوری طور پر ارسال کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button