Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے صوبے بھر کے سی ای او ز سے سالانہ ڈویلپمنٹ پروگرام بارے تفصیل طلب کرلی

سیکرٹری سکولز نے تمام سی ای اوز کو مراسلہ ارسال کیا ہے کہ 2024کی جاری سکیموں کی تفصیل فراہم کی جائے ۔
جس میں تمام سکیموں کی موجودہ پوزیشن ، اور کتنے عرصے میں مکمل ہوگی کی تفصیل دی جائے گی۔
علاوہ ازیں آئندہ 5 ماہ کے منصوبے کی تفصیل فراہم کی جائے۔