Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز نے دوپہر کے سکولوں کی انرولمنٹ کی تفصیل طلب کرلی

جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ محکمہ سکولز کے تحت چلنے والے دوپہر کے سکولوں میں رواں برس داخل ہونے والے طلباء اور سابق طلباء کا مکمل ڈیٹا ارسال کیا جائے۔
اس کےلئے ایک پرفارما تیار کیا جائے، جس میں 6 ویں کلاس 7 ویں کلاس 8 کلاس کے طلباء کی تعداد درج ہو اس سارے عمل کی نگرانی سی ای او ایجوکیشن آفس کرے گا، جو تمام ترتفصیل لاہورارسال کرے گا۔




















