Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پچانوے ہزار سے زائد نان ٹیچنگ سٹاف کا ڈیٹا آن لائن کردیاگیا

محکمہ سکولز نے نوے ہزار سے زائد نان ٹیچنگ سٹاف کا ڈیٹا بھی ایچ آر ایم ایس پر آن لائن کردیا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نان ٹیچنگ سٹاف کا ڈیٹا بھی آن لائن کردیا۔اب کلریکل اور درجہ چہارم کے ملازمین بھی آن لائن چھٹی یا ریٹائرمنٹ کیلئے اپلائی کرسکیں گے۔
نان ٹیچنگ سٹاف کا ڈیٹا ایچ آر ایم ایس پر اپ لوڈ کیا گیا۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت کام کرنے والے نان ٹیچنگ سٹاف کی تعداد 90 ہزار سے زائد ہے۔
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کیمطابق ڈیٹا آن لائن ہونےسے نان ٹیچنگ سٹاف کو دفاتر کے دھکے کھانا نہیں پڑیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button