Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز کا پرائیویٹ سکولوں میں سمر کیمپ لگانے کافیصلہ

پرائیویٹ سکولوں کی درخواست پر محکمہ سکولز نے سمر کیمپ لگانے کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا ہے۔

اس سے قبل یکم جون کو محکمہ سکولز نے تمام ادارے مکمل بند کرنے کی ہدایت کی تھی، اور ایک کریک ڈاؤن کے بعد تمام سکول بند کردئے گئے تھے ۔

جس کے بعد پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے سمرکیمپ کے حوالے سے درخواست سیکرٹری کو ارسال کی ہے، جس پر فیصلہ موخر کردیاگیا ہے

ذرائع کا کہنا ہے کہ انتظامیہ سمر کیمپ بارے سوموار کو فیصلہ کیا جائے گا، جس میں شدید گرم موسم کو بھی جائزہ لیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button