Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے اساتذہ کو ” سروس پروموشن” دینے کا فیصلہ کرلیا

پنجاب بھر میں 50 ہزار سے زائد اساتذہ کے کیسز ڈیپارٹمنٹل پروموشن التواء کا شکار ہے۔
محکمہ سکول ایجوکیشن نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔

پنجاب بھر کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان کی اساتذہ کو وقت پر پروموشن نہ دینے پر سخت سرزنش کرتے ہوئے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کواساتذہ کی پروموشن کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اساتذہ کی فوری پروموشن کرکے محکمہ کو رپورٹ بھجوائیں۔

اساتذہ کی پروموشن کے بعد خالی ہونےوالی سیٹوں پر نئی بھرتیاں کی جائیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button