Breaking NewsEducationتازہ ترین
اے ای اوز کے کنٹریکٹ کی توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
پنجاب میں اے ای اوز کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مالی بوجھ کو کم کرنے کےلئے تحصیل سطح پر صرف ایک اے ای او ڈیوٹی سرانجام دے گا اور وہ ایس ایس ٹیز جن کی پانچ سال ریگولر سروس ہو گی۔
رولز کے مطابق وہی اے ای او لگائے جائیں گے، اس سسٹم سے پنجاب حکومت کو سالانہ اربوں روپے کی بچت ہوگی ۔