Breaking NewsEducationتازہ ترین

موجودہ تعلیمی سال میں بھی حکومت نے بچوں کا سلیبس شارٹ کرنے کا فیصلہ

سیلبس 20 فیصد کم کرنے کے حوالے سے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کام شروع کردیا ہے۔

پہلی سے دہم جماعت کے بچوں کا پیپر 80 فیصد سلیبس میں سے لیا جائے گا، سلیبس کم کرنے کا فیصلہ تعلیمی سال 4 ماہ تاخیر سے شروع کرنے کے باعث کیا گیا ہے۔

سلیبس 20 فیصد کم کرنے کے بعد تعلیمی بورڈز کو بھی آگاہ کیا جائے گا، 2023 میں نہم و دہم کے پیپرز بھی 80 فیصد سلیبس میں سے لیا جائے گا

2024 میں سو فیصد سلیبس میں سے نہم کا امتحان لیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں