Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے میٹرک تک تعلیم والے اساتذہ کو ریٹائرڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا

محکمہ سکولز نے اساتذہ کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے پالیسی تیار کرلی، نئی پالیسی تین ہزار سے زائد اساتذہ پر اثر انداز ہوگی۔

نئی پالیسی میں 50 سال تک والے اساتذہ کو بھی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی آپشن دی جائے گی، پچاس سال عمر کے حوالے سے محکمہ تعلیم نے پہلے سے ہی اساتذہ کا ڈیٹا طلب کر رکھا ہے۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نئی ریٹائرمنٹ پالیسی میں تبدیلی کیلئے چیف سیکرٹری کو درخواست بھی لکھ دی موجود پالیسی کے تحت 50 سال سے اوپر کی عمر کے اساتذہ قبل از وقت ریٹائرمنٹ کیلئے اپلائی کرسکیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button