Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

موسم سرما کی چھٹیوں کی تاریخ میں تبدیلی

محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم سرما کی چھٹیوں کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی۔

بتایا گیا ہے کہ محکمہ سکولز نے موسم سرما کی چھٹیوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے، اب چھٹیاں 20 دسمبر کی بجائے 23 دسمبر سے شروع ہوں گی، اور یہ 10 جنوری تک جاری رہیں گی، اس کے بعد سکول 13 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کیا تھا، جس کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے 10 جنوری تک کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button