Breaking NewsEducationتازہ ترین
پہلی سے 5ویں کلاس تک بچوں کا ڈیٹا طلب

محکمہ سکولز نے پنجاب بھر سے پہلی سے لیکر 5ویں تک بچوں کا ڈیٹا مانگ لیا ۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ تمام سرکاری سکولوں کے سربراہان پہلی کلاس سے لیکر 5ویں تک کے طلبا وطالبات کا مکمل ڈیٹا تیار کریں ، جس کو ڈپٹی ڈی ای او اور اے ای اوز چیک کریں گے ، اور سکول انفارمیشن سسٹم پر اپ لوڈ کریں گے۔
اس ہدایت کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرکے رپورٹ کی جائے ۔