Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈی ای اوز کے تبادلے منسوخ

محکمہ سکولز کے ڈی ای او سکینڈری اور ویمن کے تبادلے منسوخ کردیے گئے۔

بتایا گیا ہے کہ ڈی ای او سکینڈری شیخ رفیق اور ڈاکٹر شمیم اختر سیال کا تبادلہ کردیا گیا تھا ، مگر گزشتہ روز یہ تبادلہ منسوخ کرتے ہوئے ان کو دوبارہ بطور ڈی ای او فرائض سر انجام دینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button