Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز : انٹر کے پرچوں کی بروقت مارکنگ کئے 35 سینئر اساتذہ کی ڈیوٹی ملتان بورڈ میں لگادی

تعلیمی بورڈ ملتان کے چیئرمین حافظ قاسم کی درخواست پر سی ای او ایجوکیشن شمشیر خان نے سینئر ایس ایس اور ڈبل ایس کی ڈیوٹی ملتان بورڈ میں لگادی

جن میں 13خواتین اساتذہ اور 25 مرد اساتذہ شامل ہیں، جو بطور سب ایگزامینر اپنے فرائض سرانجام دیں گے

سکولوں کے اساتذہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان اساتذہ کو فوری طور پر اس ڈیوٹی کےلئے ریلیو کریں ۔

جبکہ اساتذہ کو کہا گیا ہے کہ وہ تاحکم ثانی ملتان بورڈ میں اپنے فرائض سرانجام دیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button