Breaking NewsEducationتازہ ترین
پرائیویٹ سکولوں کو سرکاری سکولوں کے ساتھ تعلیم سال شروع کرنے کی ہدایت

محکمہ سکولز نے مراسلہ ارسال کیا ہے کہ قانون کے مطابق پرائیویٹ سکول سرکاری سکولوں کے مطابق اپنے داخلے شروع کرنے کے پابند ہیں۔
اس لئے تمام سی ای اوز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ ان کے زیر نگرانی چلنے والے پرائیویٹ سکولوں کو پابند کیا جائے کہ وہ نیا تعلیم سیشن 2022-23 سرکاری سکولوں کے ساتھ شروع کریں، اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ مراسلہ پر سو فیصد عملدرآمد ہو۔
پرائیویٹ سکولوں بھی مئی میں پیپرز اور یکم اگست سے نیاتعلیمی سیشن کریں گے ۔