Breaking NewsEducationتازہ ترین
گریڈ 17 میں کام کرنے والے 232 خواتین اور 246 مرد اساتذہ کی گریڈ 18 میں ترقی

محکمہ سکول نے گریڈ 17 میں کام کرنے والے 232 خواتین اساتذہ اور 246بمرد اساتذہ کو کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی جاری
مراسلے کے مطابق 25 ستمبر کو ہونے والے ڈی پی سی کے فیصلے کے مطابق گریڈ 17 میں کام کرنے والی جنرل کیڈر خواتین ٹیچرز سبجیکٹ سپیشلسٹ ڈپٹی ہیڈمسٹریس کو گریڈ 18 میں ترقی دے کر سینیئر سبجیکٹس سپیشلسٹش سینیئر ہیڈمسٹریس اور ڈپٹی ایجوکیشن افیسر گریڈ 18 میں ترقی دینے کے منظوری دے دی اور مراسلہ جاری کر دیا ہے۔
اسی طرح گریڈ 17 میں کام کرنے والے 246بمرد اساتذہ کو گریڈ 18 میں ترقی دینے کے احکامات جاری کردئیے گئے ۔




















