Breaking NewsEducationتازہ ترین
ای ٹرانسفر شروع نہ ہوسکے، دو دن مزید تاخیر کا خدشہ

محکمہ سکولز نے ای ٹرانسفر کا اعلان کیا تھا مگر ٹیکنیکل ایشوز اور سرور مینٹیننس کی وجہ سے ای ٹرانسفر مزید ایک یا دو دن لیٹ شروع ہونے کے امکانات ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس آئی ایس کو پی آئی ٹی بی سے لے کر پی ایم آئی یو کے حوالے کیا گیا، سرور اور ڈیٹا شفٹنگ کے عمل بہت مشکل کاسامنا ہے۔
پی ایم آئی یو، پی ای ایس آر پی کی طرف سے شروع کیا جانے والا یہ پہلا ای ٹرانسفر راؤنڈ ہو گا جو ابھی تک تاخیر کا باعث ہے، ٹیکنیکل ٹیم مسلسل کام کررہی ہے اور سسٹم کو جلد ای ٹرانسفر کے لیے فعال کر لیا جائے، جلد ہی سسٹم میں راؤنڈ اوپن کر دیا جائے گا.